اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق قطر میں طالبان کے ترجمان محمد شاہین سہیل نے کہا ہے کہ طالبان کے نمائندوں نے افغانستان کے امور میں روس کے خصوصی نمائندے ضمیر کابلوف سے ملاقات اور گفتگو کی۔ شاہین سہیل کا کہنا ہے کہ روسی نمائندے سے افغانستان کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
.......
/169